گھریلو نسخے
![]() |
Home Remedies In Urdu |
اگر مسوڑھے پھولے ہوں تو نمک میں سرسوں کا تیل ملا کر مسوڑھوں پر لگائیں۔ دن میں دو تین بار لگانے سے مسوڑھوں میں تکلیف نہیں ہوگی۔
![]() |
While frying potato chips |
آلو کے چپس فرائی کرتے وقت اگر کڑاہی میں تھوڑی سی پسی ہوئی پھٹکری ڈال دی جائے تو چپس بہت خستہ کر کرے اور سفید ہو جاتے ہیں۔
![]() |
Instead of a cream or patching milk to remove face make-up |
چہرے کا میک اپ اتارنے کیلئے کسی کریم یا پیچنگ ملک کی بجائے
اگر کچا دودھ استعمال کیا جائے تو اس سے چہرے کا میل بھی نکل جائے گا اور جلد بھی نرم ملائم محسوس ہوگی۔
![]() |
If tea spills on clothes |
کپڑوں پر اگر چائے گر جائے تو اس پر فوراً ٹالکم پاؤڈر چھڑک دیں۔ چائے کا رنگ کپڑوں پر نہیں جمے گا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
if you have any doubt please let me know