پوٹیٹو چیز کباب بنانے کی ترکیب -
![]() |
Potato Cheese Kebab Recipe |
تیاری کا مکمل وقت
25 منٹپکانے کا وقت
30 منٹکتنے لوگوں کیلئے ہے
8 افراد- اجزاء
1 آلو 1/2 کلو
2 پنیر (کدوکش کر لیں) 2 کھانے کے چمچے
3 نمک حسب ذائقہ
4 سرخ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
5 انڈا 1 عدد
6 سوجی 2 کھانے کے چمچے
7 سفید زیرہ 1 کھانے کا چمچہ
8 ہری مرچیں 4 عدد
9 ہرا دھنیا چند پتے
10 تیل حسب ضرورت
- تیار کرنے کی ترکیب
- 1آلوؤں کو اُبال کر پیس لیں اور اس میں پنیر ملا دیں۔
- 2نمک اور سرخ مرچ پاؤڈر ملائیں اور مکس کریں۔
- 3سفید زیرہ‘ ہری مرچیں‘ نمک اور ہرا دھنیا ملا کر پیس کر چٹنی تیار کر لیں۔
- 4آلو اور پنیر کے آمیزے کو ہتھیلی پر رکھ کر گول ٹکیہ بنائیں اور اس کے درمیان میں چٹنی رکھ کر ٹکیہ کو بند کر دیں۔
- 5اسی طرح سے تمام آمیزے کی ٹکیاں بنائیں۔
- 6انڈا پھینٹ کر ٹکیہ اس میں ڈبو کر سوجی لگائیں اور گرم تیل میں تل کر کباب تیار کر لیں دونوں طرف سے سرخ کر لیں۔
- 7پوٹیٹو چیز کباب تیار ہیں چائے کے ساتھ سرو کریں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
if you have any doubt please let me know