Karela: Very useful vegetable for weight loss

 کریلا : وزن میں کمی کیلئے انتہائی مفید سبزی

Karela: Very useful vegetable for weight loss



کریلے کی دوقسمیں مشہور ہیں ایک وہ جو کاشت ہوتی ہے ،یہ بڑاکریلا کہلاتا ہے جو موسم گرما کی پیداوار ہے 

یہ  کڑوا ہوتا ہے جبکہ دوسری قسم جو خودرو اور جنگلی ہوتی ہے ککوڑہ کہلاتی ہے یہ عموماً موسم برسات میں ہوتی 

ہے اور خوش ذائقہ بھی ہوتی ہے۔

یہ سبزی صرف ذائقہ دار ہی نہیں ہوتی بلکہ اپنے اندر ایسی صفات رکھتی ہے جس سے انسانی


بھی مرتب ہوتے ہیں، موسم گرما میں مشروبات اور ٹھنڈے پانی کے بکثرت استعمال سے معدے کی 

رطوبت کمزور  پڑجاتی ہے۔

کریلا اس کے لئے موثر غذائی و دوائی افادیت کا حامل ہے 100 سے لیکر 250 گرام تک سالم کریلے کوٹ کر 

ان کا  پانی دو تین ہفتے استعمال کرنے سے معدے کا فعل درست ہوجاتا ہے قبض کشا ہونے کے سبب کریلا 

انسانی جسم  سے ہر قسم کے زہروں اور رکے ہوئے فاسد مادوں کو بتدریج خارج کرتاہے۔

موسم گرما میں کئی امراض وبائی صورت اختیار کرجاتے ہیں ہیضہ ان میں سے ایک ہے ہیضے کے ابتدائی 

مراحل  میں کریلے پتوں اور پیاز کا جوس دو چائے کے چمچے اور ایک چائے کا چمچہ لیموں کا رس ملا کر پینا مفید ہے۔

کریلے کا پانی جگر کے تمام امراض میں کریلوں کا پانی مفید ہے یرقان کے لئے کریلا بہت فائدہ مند ہے جگر کی 

خرابی کے سبب  استقاء کا مرض ہوتو تازہ کریلے کے لئے 7 تولہ رس میں 2 تولہ شہد ملا کر روزانہ پینا مفید ہے 

گیس اور معدے کی  خرابی کے مریضوں کے لئے ایک چھٹانک سے 5چھٹانک تک کریلے رات کو باہر رکھ کر 

صبح چھلکوں اور بیج  سمیت پانی نکال کر پینا مفید ہے یہ شوگر کے لئے بھی مفید ہے کیونکہ کریلے سے لبلبہ کی 

اصلاح ہوتی ہے ۔

وزن میں کمی کیلئے اگرآپ واقعی وزن کم کرنا چاہتے ہیں یا اپنی صحت کو بہتربنانا چاہتے ہیں تواپنی روزمرہ کی 

خوراک میں اس  غذائیت سے بھرپور سبزی کو شامل کریں یہ آپ کے جسم کے وزن میں کمی کے لیے حیرت 

انگیز کام کرسکتا ہے۔

کریلے کا جوس یہ خیال کیاجاتا ہے کہ کریلے کا جوس پینا جوکہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ایک ضروری 

ٹانک بھی ہے، یہ  آپ کے پیٹ کی چربی جلانے اورتیزی سے وزن کم کرنے میں مدد گارہوتا ہے۔

ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ کریلے کا عرق انسانی چربی کے خلیات کوایکٹوکرنے میں مدد کرتا ہے اور نئے چربی 

کے خلیات کی تشکیل اور نشوونما میں بھی رکاوٹ بنتا ہے۔




Your Searches

karela: very useful vegetable for weight los
karela veg recipes of india
vegetable karela
is karela good for you
karela fruit or vegetable
karela benefits and side effects
is karela a fruit or vegetable
are karela seeds good for health
is karela juice good for you
bitter gourd karela benefits
karela cholesterol
best vegetable for weight loss
vegetable good for weight loss
is karela good for weight loss
is karela powder good for diabetes
what is karela powder good for
karela vegetable recipe
karela fruit
karela weight loss
karela vegetable juice
kerala vegetable health benefits
indian karela vegetable
karela juice
karela metabolic wellness
karela bitter gourd - benefits
karela pills benefits
karela plants
what is karela juice good for
vegetable kale benefits
is kale vegetable good for you
vedic karela juice reviews
what is karela powder used for
karela fry veg recipes of india
vegetable for weight loss
2 best vegetables for weight loss
5 best vegetables for weight loss

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

جدید تر اس سے پرانی