ہرے مصالحے کی چکن بنانے کی ترکیب
![]() |
Green Spice Chicken Recipe |
تیاری کا مکمل وقت
15 منٹپکانے کا وقت
25 منٹکتنے لوگوں کیلئے ہے
6 افرادIngredients - اجزاء
1 مرغی کا گوشت 1/2 کلو
2 پیاز 1 عدد
3 ٹماٹو پری 1 کپ
4 ادرک‘ لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
5 سفید زیرہ 1 چائے کا چمچہ
6 ثابت ہری مرچ 4 عدد
7 ہرا دھنیا 1 گٹھی
8 تیل حسب ضرورت
9 نمک حسب ذائقہ
- تیار کرنے کی ترکیب
- 1تیل گرم کریں۔پیاز ڈال کر ہاف براؤن کریں۔سفید زیرہ ڈالیں ادرک‘ لہسن پیسٹ ڈالیں۔
- 2مرغی کا گوشت ڈالیں اور 15 منٹ ڈھک کر پکائیں۔
- 3ٹماٹو پری ڈالیں ہری مرچ ثابت ڈالیں بھون لیں۔
- 4کٹی ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈالیں۔
- 5آخر میں تھوڑا گرم مصالحہ‘ ادرک‘ ہرا دھنیا سے سجا کر سرو کریں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
if you have any doubt please let me know