Bread Mayo Chicken Sandwich Recipe


بریڈ مایو چکن سینڈوچ بنانے کی ترکیب -


Bread Mayo Chicken Sandwich Recipe


تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

 - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 1/2 کلو

2 بریڈ سلائس 8 عدد

3 نمک حسب ذائقہ

4 سفید مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

5 مایونیز 1 کپ

6 گاجر (کش کیا ہوا) 1/2 کپ

7 کھیرا (کش کیا ہوا) 1/2 کپ

8 مکھن یا گھی حسب ضرورت

 - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو سوس پین میں اُبال کر چوپر میں پیس لیں اور پیالے میں نکال کر نمک‘ سفید مرچ پاؤڈر‘ مایونیز‘ کھیرا اور گاجر ڈال کر مکس کر دیں۔
  2. 2ڈان بریڈ سلائس کو گرل پین پر ہلکا سا مکھن یا گھی لگا کر گرل کر لیں اور سلائس پر چکن کا مکسچر لگا دیں۔
  3. 3دوسرا سلائس رکھ کر پریس کریں ایک سینڈوچ کے چار ٹکڑے کاٹ لیں۔
  4. 4سرونگ پلیٹ میں رکھ کر چلی گارلک سوس یا کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

جدید تر اس سے پرانی