Blueberry Ice Cream Recipe - Recipe

 

بلیو بیری آئس کریم بنانے کی ترکیب - ترکیب

Blueberry Ice Cream Recipe - Recipe


تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بلیو بیری ایک ٹن

2 فریش کریم ایک پیکٹ

3 دودھ دو کپ

4 جیلیٹن پاؤڈر ایک چمچ (گرم پانی کے ساتھ ملائیں)

5 ونیلا ایسینس آدھا چائے کا چمچ

6 چینی ایک کپ

7 کارن فلور (پانی میں مکس کر لیں) ایک کھانے کا چمچ

8 انڈے کی سفیدی دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک سوس پین میں دودھ اور چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر اُبال لیں۔
  2. 2اُبال آنے پر کارن فلور کا مکسچر دودھ میں شامل کر کے پکا لیں۔
  3. 3پھر چولہا بند کر کے ٹھنڈا ہونے دیں۔
  4. 4اس دوران انڈے کی سفیدی اور ونیلا ایسینس کو خوب جھاگ بن جانے تک پھینٹیں۔
  5. 5پھر بلیو بیریز، فریش کریم، دودھ، جیلیٹن پاؤڈر اچھی طرح بلینڈ کریں۔
  6. 6ایک پیالے میں بلینڈ کیے ہوئے مکسچر کو انڈے کی سفیدی میں ڈالیں اور اسے ایئر ٹائٹ باکس میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں۔

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

جدید تر اس سے پرانی