میتھی کوبال انجیکشن
Methycobal injection
کا متبادل ہربل کپسول
اسلام علیکم
امید ہے تمام دوست احباب خیر وعافیت سے ہوں گے
آ ج تمام دوستوں کو ایک گر کی چیز دے رہا ہوں
بنائیں استعمال کریں دعاؤں میں یاد رکھیے گا
میرا عرصہ دراز سے مجرب ہے
اکثر آ پ نے دیکھا ہوگا بہت سارے لوگ میتھی کوبال/Methycobal
انگریزی انجیکشن دھڑا دھڑ لگا رہے ہوتے ہیں
اس کو لگانے کا مقصد صرف اور صرف طاقت کا حصول ہوتا ہے
بزرگ حضرات تو کثرت سے لگاتے ہیں لیکن آ ج کل نوجوان نسل کثرت سے اس کا
استعمال کررہے ہیں
میتھی کوبال انگریزی انجیکشن بھی ہوتا ہے اور گولیاں بھی ملتی ہیں میڈکل سٹور
سے
لوگ کثرت سے ان گولیوں اور انجکشن کا استعمال کرتے ہیں
اب پہلے تھوڑی سی وضاحت کرتا ہوں
اس کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے
اس کے فوائد کیا ہیں
سب سے پہلے ایک بات کلیئر کردوں
میتھی کوبال انجیکشن Methycobal injection
اس میں ایک وٹامن پایا جاتا ہے
جس کو وٹامن B12 کہا جاتا ہے
اب اس وٹامن B12 کا انسانی جسم میں فنگشن کیا ہے یہ بتاتا ہوں
سب سے بڑا فاءیدہ اس کا یہ ہے یہ جسم کی ہر کمزوری کے لیے مفید ہے
نظام ہضم کو درست کرتا ہے
امیون سسٹم کو ٹھیک کرتا ہے
ڈپریشن سٹریس انگزاءٹی کے مریض اس کو کثرت سے لگاتے ہیں
یا اس کی گولیاں استعمال کرتے ہیں
مرد حضرات مادہ منویہ ہارمون لیول بڑھانے کے لیے کثرت سے استعمال کرتے ہیں
یہ ٹیسٹرون لیول کو بوسٹ کرنے کے لیے کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے
بزرگ حضرات یا وہ عورتیں جب بچے کی پیدائش کے بعد ان کے پٹھوں میں اکڑو یا پٹھے کمزور ہوجاتے ہیں
یہ پٹھوں کو نرم کرکے سکون راحت پیدا کرتا ہے طبعت میں
اور پٹھوں کو حد درجے طاقت ور کرتا ہے
یہ تھے اس میتھی کوبال انگریزی انجیکشن کے فوائد
اب اس کے نقصانات بتاتا ہوں
سب سے بڑا نقصان اس کا یہ ہے یہ کیمکل سے تیار کیا جاتا ہے
وقتی طور پر جسم سے دردیں دور کرنے
اور کمزوری دور کرنے کے لیے اس کا استعمال کثرت سے کرتے ہیں
بعد میں انسانی جسم کے اعضاء رئیسہ شریفہ
جس میں دل ، دماغ ، جگر ، گردے ، معدہ مثانہ پر اس کے بہت برے اثرات ہوتے ہیں
اس کا کثرت استعمال وقتی درد یا کمزوری تو دور کردے گا لیکن بعد میں کمر درد جوڑوں کا درد ساری زندگی جان نہیں چھوڑے گا
یہ چند نقصانات آ پ کی خدمت میں پیش کیے ہیں
اب ایک مزے کا فارمولا دے رہا ہوں
ہربل کپسول جو اس انگریزی میتھی کوبال انجیکشن Methycoba injection اور گولیوں کا متبادل ہے
اور اس سے ہزار گنا زیادہ فوائد رکھتا ہے اپنے اندر
آزمائش شرط ہے
کسی قسم کا نقصان بھی نہیں ہے
چاہیے کثرت سے استعمال کرتے رہیں
فارمولا حاضر خدمت ہے
جڑ اسگند پاکستانی 50 گرام
دار چینی 50 گرام
زعفران 3 گرام
اب طریقہ سمجھ لیں
سب سے پہلے اسگند اور دارچینی کا پاؤڈر کرلیں
اس کے بعد زعفران کو عرق گلاب میں کھرل کرکے مکس کرلیں
500 ملی گرام کے کپسول بھرلیں
طریقہ استعمال
صبح وشام ایک کپسول ہمراہ دودھ استعمال کریں....تازہ کمزوری کی صورت میں 3 ٹابھی استعمال کرسکتے ہیں بے ضرر ہیں....
یاد رکھیں اس ایک کپسول کی پاور انگریزی انجیکشن سے کئ گنا زیادہ ہے اور اس کا کسی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہے
نوٹ
اب ایک اور راز کی بات بتارہا ہوں
میں نے نسخہ کے اندر لکھا ہے اسگند پاکستانی اب کچھ لوگ کمنٹ سیکشن میں پوچھیں گے کہ اسگند ناگوری تو ان کو پہلے ہی جواب دے رہا ہوں
اصل جڑی بوٹی کا نام اسگند ہے اصل میں ناگوری انڈیا کا ایک علاقہ ہے جہاں سے یہ جڑی بوٹی پاکستان آتی ہے
اس لیے اس کا نام اسگند ناگوری رکھا ہوا ہے پنساریوں نے
پاکستانی اسگند قبرستان میں عام مل جاے گی یا ریتلے علاقوں میں عام ملے گی
ایک اور راز کی بات بتا دوں
پاکستانی اسگند تازہ جنسنگ بوٹی جو مردانہ قوت و طاقت کے لیے زمانہ قدیم سے حکماء حضرات نسخہ جات میں استعمال کرواتے ہیں یا کروارہے ہیں
اس سے اس کا رزلٹ اور طاقت 100 فیصد زیادہ ہے
آزمائش شرط ہے
جنسنگ مہنگی جڑی بوٹی ہے اس کے برعکس پاکستانی اسگند عام فری میں ملنے والی جڑی بوٹی ہے
اسگند کی جڑ استعمال کرنی ہے نسخہ میں
اب ساری بات پوسٹ میں کلئیر کردی ہے میں نے
مہربانی فرما کر اعتراض کرنے سے پہلے سوچ سمجھ کر اعتراض کیا کریں تنقید بازی کو ساءیڈ پر رکھ کر علمی گفتگو کیا کریں
علمی گفتگو سے آ پ کو اور مجھے دونوں کو فائیدہ ہوگا
باقی فضول گفتگو سے وقت کا ضیائع ہے
بڑے عرصے سے یہ ہربل کپسول مریضوں کو استعمال کروا رہا ہوں
آ ج سوچا آ پ دوستوں کی خدمت میں بھی یہ اپنا گر پیش کردوں
اب دیکھنا کیسے فراڈیے چور ٹھگ باز چونا باز جاہل نکمے پیسے کے پجاری حکمت کے نام پر دھبہ بننے والے نیم حکیم کیسے پوسٹ کو کاپی کرکے اپنے گروپوں میں شیئر کرکے عوام الناس کو پھر دھوکا دیں گے
خود محنت کیا کریں دوسروں کی کاپی کرنے سے انسان کوئی بڑا قابل طبیب حکیم نہیں بن جاتا
خود اپنے اندر علمی شوق لگن پیدا کریں پھر دیکھیں اللہ اپنی رحمت سے کیسے آ پ کو رنگ لگاے گا
باقی آخر میں صرف اتنا عرض کروں گا اللہ ہدایت دے ایسے لوگوں کو اور ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
ایک تبصرہ شائع کریں
if you have any doubt please let me know