Chicken Kabab Recipe By Desi Food Recipes

 قلفی کباب




اجزاء


1 قیمہ آدھا کلو


 نمک حسب ذائقہ


 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ


       پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ


  چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ


 ہری مرچیں دو سے تین عدد


 انڈا ایک عدد


  ڈبل روٹی کے سلائسز دو عدد


 کوکنگ آئل حسب ضرورت 


ترکیب 


ڈبل روٹی کے سلائسز کو آدھی پیالی پانی میں بھگو دیں۔ایک پیالی قیمے میں لال مرچ اور ادرک لہسن ڈال کر     ہلکی آنچ پر پکائیں اور قیمے کا اپنا پانی خشک ہونے پر اسے چولہے سے اُتار لیں۔


ڈبل روٹی کے سلائسز کو اچھی طرح پانی سے نچوڑ کر (دھلے ہوئے خشک کئے ہوئے) قیمے میں ملائیں اور اس میں نمک،چاٹ مصالحہ،باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں،انڈا اور اُبلے ہوئے قیمے کو پیس کر ملا دیں۔


قلفی بنانے والے سانچوں میں اس مکسچر کو اچھی طرح دبا دبا کر بھر دیں اور اس میں آئسکریم اسٹک لگا دیں۔


ان سانچوں کو فریزر میں رکھ کر جما لیں،پھر احتیاط سے سانچے سے نکالیں اور کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں۔


ان کبابوں کو قلفیوں کی طرح پیش کرنے کے لئے پہلے پلیٹر میں اُبلے ہوئے چائنیز نوڈلز پھیلا کر ڈالیں۔

پھر کباب رکھ کر ان پر کش کئے ہوئے کھیرے کا رائتہ بنا کر ڈال دیں۔


shan e delhi chicken kabab recipe


ijaz ansari chicken kabab recipe


all chicken kabab recipe


authentic chicken kabab recipe


afghani chicken kebab recipe


ambur chicken kabab recipe


andhra style chicken kabab recipe


aloo chicken kabab recipe


chicken kabab recipe arabic


chicken kabab recipe afroz kitchen


chicken kabab recipe at home

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

جدید تر اس سے پرانی