Chicken Fried Steak

چکن فرائیڈ اسٹیک

Chicken Fried Steak
Chicken Fried Steak



اجزاء

چلی ساس كے لیے

پانی--------------  ایک کپ

چینی---------------  ¼ کپ

کٹی لال مرچ -------------- ڈیڑھ چائے کا چمچ

نمک-----------------  ¼ چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ

ٹماٹو کیچپ---------------  3 کھانے کے چمچ

کارن فلور------------------  2 چائے کے چمچ


اسٹکس کے لیے


چکن--------------- چیسٹ پیس 3 عدد

دودھ-------------- ¼ کپ

کالی مرچ پاؤڈر------------- ½ چائے کا چمچ

پیاز کا پاؤڈر-------------- ½ چائے کا چمچ

چکن پاؤڈر-------------- ایک کھانے کا چمچ


مصالحے کے لیے


میدہ --------------- ایک کپ

کارن فلور-------------- ½ کپ

چکن پاؤڈر--------------- ایک کھانے کا چمچ

پیپریکا پاؤڈر--------------- ایک چائے کا چمچ

کالی مرچ پاؤڈر--------------- ایک چائے کا چمچ

نمک ---------------- حسب ذائقہ

پانی-------------- ½ کپ

تیل------------- تلنے کے لیے

مایونیز


ترکیب

چلی ساس بنائیں: ایک ساس پین میں پانی، چینی، کٹی لال مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور ابال آنے دیں

ٹماٹو کیچپ ڈال کر مکس کریں، ایک الگ پیالے میں پانی میں کارن فلور ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ساس پین میں اسے ڈال کر ملائیں

ساس گاڑھا ہونے تک پکالیں اور الگ رکھ دیں

چکن اسٹکس بنائیں چکن کو اسٹرپس کی شکل میں کاٹ لیں اور الگ رکھ دیں

پیالے میں دودھ، کالی مرچ پاؤڈر، پیاز کا پاؤڈر اور چکن پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں

اس میں چکن اسٹرپس ڈالیں اچھی طرح ملائیں اور ایک گھنٹے کے لیے میرینیٹ کرلیں

الگ پیالے میں میدے، کارن فلور، چکن پاؤڈر، پیپریکا پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں

ایک گلاس میں میدے کے اس تیار مواد کے 2 کھانے کے چمچ ڈالیں اور اس میں پانی مکس کرلیں

اب میرینیٹڈ چکن اسٹرپس کو اسٹکس پر لگائیں اور اس کو میدے کا کوٹ دیں، جس کے بعد میدے کے پانی میں ڈالیں اور دوبارہ میدے کا کوٹ دیں

 اسٹکس کو تیل میں تل لیں، سنہری ہونے پر تیار چلی ساس مایونیز کے ساتھ پیش کریں




What is the difference between chicken fried steak and country fried steak?

The Differences
There is one clear difference between chicken fried steak recipes the two dishes: the color of the gravy. Country-fried steak is covered in brown gravy, while chicken-fried steak comes with peppery white gravy. Chicken-fried steak usually has a crispier coating chicken fried steak near me.

What cut of meat is used for chicken fried steak?
Chicken fried steak is made most often with cube steak, or steak chicken fried steak meat that has already been tenderized,chicken fried steak recipe or a cheap cut like round steak, which you have to pound thin with a meat malletchicken fried

How do you make chicken fried steak from scratch?
Directions
  1. Pound the steaks to about 1/4-inch thickness. Place 2 cups of flour in a shallow bowl. ...
  2. Heat the shortening in a deep cast-iron skillet to 325 degrees F (165 degrees C). Fry the steaks until evenly golden brown, 3 to 5 minutes per side. ...
  3. Return the skillet to medium-low heat with the reserved oil.


Post a Comment

if you have any doubt please let me know

جدید تر اس سے پرانی