Zeera Biscuit Recipe In Urdu

زیرہ بسکٹ 

                               Zeera Biscuit Recipe Picture


اجزا

مکھن----------- ایک سو گرام

میدہ------------ ایک سو گرام

کاسٹر شوگر------------- ایک کھانے کا چمچ

ثابت زیرہ------------- آدھا چائے کا چمچ

بیکنگ پاؤڈر------------ آدھا چائے کا چمچ

انڈہ------------ ایک عدد

نمک------------ حسب ذائقہ



ترکیب


مکھن کو کاسٹر شوگر کے ساتھ پھینٹ لیں

پھر انڈہ پھینٹ کر مکھن کے مکسچر میں شامل کر دیں

اب اس مکسچر میں آدھا کھانے کا چمچ نمک اور ثابت زیرہ ڈالیں

پھر میدے کو چھان کر صاف کر لیں

میدے اور بیکنگ پاؤڈر کو اب مکھن کے مکسچر میں شامل کریں اور اچھی طرح مکس کر دیں

اب ڈو بنا کر تھوڑی دیر کے لئے فریج میں رکھ دیں

اب بیلن سے اسے بیل کر کٹر کی مدد سے بسکٹ کی شکل میں کاٹ لیں

اوون کو ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کرکے بسکٹس کو پندرہ سے بیس منٹ کے لئے بیک کرلیں

 زیرے والے بسکٹس تیار ہیں


اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

جدید تر اس سے پرانی