چک آ فل برگر
اجزا
چکن بریسٹ---------- دو عدد
نمک----------- آدھا چائے کا چمچ
سفید مرچ------------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ------------ آدھا چائے کا چمچ
لیموں کا رس-------------- ایک کھانے کا چمچ
باربی کیو سوس-------------- دو کھانے کے چمچ
برگر بن-------------- دو عدد
چیز سلائس------------- دو عدد
مکھن چار-------------- کھانے کے چمچ
پیاز-------------- کی سلائس دو عدد
ٹماٹر سلائس------------- دو عدد
سلاد پتہ-------------- دو عدد
تیل------------- ایک کھانے کا چمچ
ترکیب
-چکن میں نمک- سفید مرچ- ادرک لہسن کا پیسٹ- لیموں کا رس کر مرینیٹ کر لیں
-اب بن کو گرل پین میں سینک لیں
-اب گرل پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل ڈال کر چکن کو پانچ منٹ فرائی کر لیں
-پھر اس پر باربی کیو سوس ڈال کر دو منٹ اور پکائیں
اب بن پر مکھن لگا کر سلاد پتہ- چیز سلائس- چکن- ٹماٹر اور پیاز رکھ کر بند کر دیں اور فرائیز کے ساتھ پیش کریں
-چک آ فل برگر تیار ہے
اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ
ایک تبصرہ شائع کریں
if you have any doubt please let me know