کرسپی چکن برگر
اجزا
چکن بریسٹ------------ دو عدد
مسٹرڈ پاؤڈر-------------- آدھا چائے کا چمچ
نمک------------ ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ------------ ایک چائے کا چمچ
اویسٹر سوس------------ دو کھانے کے چمچ
میدہ تین------------- کھانے کے چمچ
کارن فلور-------------- ایک کھانے کا چمچ
بیکنگ سوڈا------------ آدھا چائے کا چمچ
انڈا------------- ایک عدد
دودھ------------- تین کھانے کے چمچ
کارن فلیکس------------- ایک کپ
بریڈ کرمبز------------ ایک کپ
برگر بن------------- دو عدد
چیز سلائس------------ دو عدد
تیل------------- ڈیپ فرائنگ کے لئے
ترکیب
ایک پیالے میں نمک، کالی مرچ، مسٹرڈ پاؤڈر، اویسٹر سوس، میدہ، کارن فلور، بیکنگ سوڈا، انڈا اور دودھ ڈال کر
چکن بریسٹ ڈال دیں اور آدھے گھنٹے کے لیے میری نیٹ کر لیں
اب چکن میں کارن فلیکس ملا کر بریڈ کرمبز سے کوٹ کرلیں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرکے گولڈن براؤن کرلیں
اب برگر بن میں سلاد پتے، مایونیز، چکن پیس، چیز سلائس اور ٹماٹر کا سلائس رکھ کر بند کر دیں اور سرو کریں
ایک تبصرہ شائع کریں
if you have any doubt please let me know