MrJazsohanisharma

Chicken Cupcakes

چکن کپ کیک



اجزا

بریڈ سلائسز----------- بارہ عد

مکھن---------- چار کھانے کے چمچے

لہسن---------- حسب ذائقہ

نمک----------- حسبِ ذائقہ

کالی مرچ---------- حسبِ ذائقہ

(چکن------------ ایک کپ (اُبلی اور ریشہ کی ہوئی

(بند گوبھی----------- آدھا کپ (اسٹر فرائی کی ہوئی

ہرا دھنیا----------- آدھا کپ

ہری مرچ---------- دو کھانے کے چمچ

سرکہ------------- ایک کھانے کا چمچ

سویا سوس----------- دو کھانے کے چمچ

موزریلا چیز------------- ایک کپ


ترکیب

گول کوکی کٹر کی مدد سے بریڈ سلائس کو بیچ سے کاٹ کر کنارے الگ کرلیں۔

اب دو کھانے کے چمچے مکھن کو پگھلا کر حسبِ ذائقہ نمک اور کالی مرچ شامل کریں۔

پھر مکھن والے آمیزے سے کپ کیک ٹرے کو برش کریں۔

پھر بریڈ سلائس کو کپ کیک ٹرے میں رکھیں۔

پھر دو کھانے کے چمچے مکھن کو پگھلا کر چکن شامل کرکے اسٹر فرائی کرلیں۔

پھر اس میں ہری مرچ، نمک، کالی مرچ، سرکہ، سویا سوس، بند گوبھی اور ہرا دھنیا شامل کریں۔

پھر اسے چکن کے ساتھ کپ کیک بیس میں ڈال کر اوپر سے موزریلا چیز ڈالیں۔

اب اسے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر دس سے پندرہ منٹ یا گولڈن ہونے تک اوون میں بیک کریں۔


اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ
-----------------------------------------------------------------------------------------------------------

cupcakes recipe,cupcakes recipe chocolate,cupcakes recipe vanilla,vanilla cupcakes recipe,cupcakes recipe easy,best cupcakes recipe,cupcakes recipe best,cupcakes recipe red velvet,cupcakes recipe simple,cupcakes recipe easy chocolate ,chocolate cupcakes recipe easy,easy chocolate cupcakes recipe,cupcakes recipe lemon,cupcakes recipe basic,cupcakes recipe frosting

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

جدید تر اس سے پرانی