پلک مٹن ایگ کوفتہ کری
Palak Mutton Egg Kofta Curry Recipe In Urdu
پلک مٹن ایگ کوفتہ کری
اجزاء
پالک------------ 500 گرام
بکرے کا گوشت----------- 300 گرام
ابلے ہوئے انڈے------------- تین سے چارعدد
ٹماٹر------------- تین سے چار عدد
ہری مرچ-------------- چار سے پانچ عدد
پیاز-------------- ایک عدد
ادرک لہسن کا پیسٹ------------- دو کھانے کے چمچ
ہرا دھنیا-------------- حسب ضرورت
ہلدی-------------- ایک چائے کا چمچ
لال مرچ------------- دو چائے کے چمچ
سوکھادھنیا-------------- ایک کھانے کا چمچ
نمک-------------- حسب ضرورت
ابلا ہوا بکرے کا گوشت-------------- 250گرام
بکرے کی یخنی------------- ڈیڑھ کپ
Palak Mutton Egg Kofta Curry Recipe In Urdu
ترکیب
پالک کو ابال کر گرائنڈ کر لیں بکرے کے گوشت کو ابال لیں پھر اس میں سے گوشت الگ کر لیں اور یخنی نکال لیں
گوشت کو کوٹ لیں۔ پالک کے پیسٹ کو کڑاہی میں ڈال کر پانی سوکھا لیں۔ پھر پالک اور گوشت کواچھی طرح مکس کر لیں ساتھ ہی اس میں ابلے انڈے ، ہرادھنیا اور 2کھانے کے چمچ بیسن ڈال کر مکس کریں۔
پھر پالک اور گوشت کے آمیزے کے درمیانے سائز کے بال بنا لیں ۔اب فراے پین میں آئل ڈال کر ان بالز کو ہلکا سا براؤن کر لیں۔
گریوی کے لئے ایک کڑاہی میں آئل ڈال کر پیاز کو لائٹ براؤن کریں پھر لہسن اور ادرک کا پیسٹ شامل کریں مذید براؤن ہونے پر ٹماٹر ڈال دیں اور ساتھ ہی لال مرچ ، ہلدی،نمک اور سوکھا دھنیا ڈال کر مصالحے کو اچھی طرح بھونیں۔
اب یخنی شامل کر کے کڑاہی کو ڈھک دیں ،جب مصالحہ آئل چھوڑنے لگے تب پالک کے کوفتے شامل کر کے 5 منٹ کے لیے دم دیں۔
پھر پالک اورگوشت کے کوفتے پک کر تیار ہو جائیں گے۔ کٹی ہوئی ہری دھنیا اور ہری مرچ کے ساتھ گارنش کر لیں۔
اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ
Kofta palak recipe in urdu, how to make mutton kofta curry, kofta palak recipe in hindi, kofta palak curry, palak kofta recipe pakistani, paneer kofta palak gravy, Kofta in palak gravy, Punjabi palak kofta curry, palak gosht ki recipe, mutton recipes, new mutton kofta recipes, Kofta palak recipe, how to make paneer kofta, how to make frozen kofta, mutton kofta recipe, palak kofta, kofta recipe, Palak kofta ki sabji, kofta recipe in urdu, recipe for begginer, Palak kofta hindi, aloo kofta, Pakistani recipe in urdu, spinach kofta curry recipe palak ka, how to make, how to cook, cooking show, desi recipes, easy recipes, urdu recipe, how to, desi dish, how to make Kofta Palak, Kofta Palak Recipe in Urdu.
ایک تبصرہ شائع کریں
if you have any doubt please let me know