Shahi Kabab Recipe In Urdu

 شاہی کباب



 شاہی کباب

اجزا

بکرے کا گوشت (بون لیس)----------- آدھا کلو

دار چینی------------ 1 ٹکڑا

انڈے-------------- 2 عدد

درمیانی پیاز------------- 2 عدد

بڑی الائچی------------- 2 عدد

چھوٹی الائچی------------- 2 عدد

ہری مرچ-------------- 3 عدد

ثابت سوکھی لال مرچ------------- 6 عدد

چنے کی دال-------------- 50 گرام

بادام------------- 50 گرام

پستے------------- 50 گرام

ہرا دھنیہ------------- آدھی گٹھی

پودینہ------------- آدھی گٹھی

تیل------------- ایک چوتھائی کپ

ادرک------------- 1 درمیانہ ٹکڑا

لہسن------------- 3 جوے

ہلدی-------------- 1 چائے کا چمچ

پسا ہوا گرم مصالحہ-------------- 1 چائے کا چمچ

ثابت زیرہ------------- 1 کھانے کا چمچ

لیموں کا رس------------- 2 کھانے کے چمچ

بیسن------------- 3 کھانے کے چمچ

پانی------------- 1 سے ڈیڑھ کپ

نمک------------- حسب ذائقہ


Shahi Kabab Recipe In Urdu

ترکیب

سب سے پہلے بکرے کے گوشت کی چھوٹی بوٹیاں کاٹ لیں

پھر ایک کڑاہی میں گوشت، چنے کی دال، دار چینی، بڑی الائچی، چھوٹی الائچی، ادرک، لہسن، بادام، پستے، سوکھی لال مرچ، ہلکا سا نمک اور پانی شامل کردیں اور 20 سے 25 منٹ تک ڈھک کر پکائیں

اس کے بعد ڈھکن ہٹا کر آنچ تیز کر کے پانی اچھی طرح خشک کریں اور پلیٹ میں نکال کر تھوڑا سا ٹھنڈا کرلیں

اب گوشت کو دال کے ساتھ چوپر میں ڈال کر اچھی طرح سے پیس لیں

پھر اس میں پیاز، ہرا دھنیہ، پودینہ، ہری مرچ شامل کر کے ایک منٹ کے لیے دوبارہ پیس لیں تاکہ سب چیزیں اچھی طرح سے مکس ہوجائیں

اسے ایک پیالے میں نکالیں۔ اس میں ثابت زیرہ، گرم مصالحہ، ہلدی، بیسن، لیموں کا رس اور ہلکا سا نمک شامل کر کے اچھی طرح سے مکس کریں

اس کے گول گول کباب بنائیں۔ اس کے بعد انڈوں کو الگ پیالی میں اچھی طرح پھینٹ لیں اور باقی بچا ہوا بیسن اس میں شامل کر کے مزید پھینٹ لیں

آخر میں ان کبابوں کو ان پھینٹے ہوئے بیٹر میں ڈپ کریں اور پین میں گرم تیل میں شیلو فرائی کرلیں

شاہی کباب تیار ہیں۔


اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ
shahi kabab recipe in urdu, shahi seekh kabab recipe in urdu, shahi gola kabab recipe in urdu, chicken shami kabab by huma, recipes for dinner, shami kabab recipe in urdu pics, beef keema shami kabab recipe in urdu, Beef shami kabab recipe, Easy shami kabab recipe, Home made shami kabab, bakra eid recipes in urdu, beef shami kabab recipe, quick and easy snacks recipes, homemade recipes by chef asifa, easy recipes, soft shami kabab, boti rash kabab, Mutton Shami kabab, easy food recipes, recipes for Pakistani, Recipe in Urdu, Peshawari kabab, kid recipe, Kitchen recipes, veg recipe, hindi Recipe, Home Cooking, Recipe hindi, indian food, urdu 1, shami kabab bakra eid recipe, recipe shami mutton kabab or, shami kabab recipe • dated, beef tika, beef tikka, Manjula's Kitchen, Korma (Dish), Quick Recipe, Easy Recipe, KFC style, food street, Malai Kofta, how to cook, how to make, how to make shami kabab.

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

جدید تر اس سے پرانی