پیری پیری چکن ود اسپائسی رائس
پیری پیری چکن ود اسپائسی رائس
اجزا
چکن------------ 1 عدد
لیموں----------- 4 سے 5 عدد
نمک------------ 1 چائے کا چمچ
سویا ساس------------- 2 کھانے کے چمچ
کالی مرچ کٹی ہوئی------------- 1 ایک چائے کا چمچ
پیپریکا پاؤڈر------------- 2 کھانے کے چمچ
لہسن-------------- 2 کھانے کے چمچ
چکن پاؤڈر-------------- 1 چائے کا چمچ
ووسٹر شائر ساس-------------- 2 کھانے کے چمچ
پیری پیری ساس (ترکیب ذیل میں بتائی گئی ہے)-------------- 4 کھانے کے چمچ
تیل------------ 1 چوتھائی کپ
کچری پاؤڈر------------- 1 چائے کا چمچ
پیری پیری ساس بنانے کے لیے
کشمیری لال مرچ----------- 6 عدد
لال مرچ ثابت------------ 12 سے 15 عدد
لال مرچ کٹی ہوئی--------------- 2 کھانے کے چمچ
تیل-------------- 1 چوتھائی کپ
سفید سرکہ------------- آدھا کپ
پیاز------------- 1 عدد
ٹاٹری------------- آدھا چائے کا چمچ
لہسن----------- 4 جوئے
دھنیہ کٹا ہوا-------------- ایک چائے کا چمچ
نمک------------- 1 چائے کا چمچ
رائی پاؤڈر-------------- 1 چائے کا چمچ
اسپائسی رائس بنانے کے لیے
چاول------------- 750 گرام
تیل------------ 1 چوتھائی کپ
پیاز باریک کٹی ہوئی------------- 1 کپ
لہسن کٹا ہوا--------------- 1 کھانے کا چمچ
نمک-------------- حسب ذائقہ
سفید مرچ پسی ہوئی-------------- 1 چائے کا چمچ
شملہ مرچ کیوبز میں کٹی ہوئی------------- 1 کپ
ٹماٹر کیوبز میں کٹے ہوئے------------ 1 کپ
پیری پیری ساس--------------- 4 کھانے کے چمچ
Peeri Peeri Chicken With Spicy Rice Recipe In Urdu
ترکیب
سب سے پہلے پیری پیری ساس تیار کرلیں۔ تمام اجزا کو بلینڈر میں ملا کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔ پیری پیری ساس تیار ہے
چکن کو لیموں کا رس، نمک، سویا ساس، کالی مرچ، پیپریکا پاؤڈر، لہسن، چکن پاؤڈر، ووسٹر شائر ساس، پیری پیری ساس، تیل اور کچری پاؤڈر کے ساتھ میری نیٹ کر کے تین سے چار گھنٹے کے لیے رکھ دیں
اب چکن کے ٹکڑوں کو پہلے سے پری ہیٹڈ اوون میں پچیس سے تیس منٹ کے لیے 200 ڈگری سینٹی گریڈ پر پکائیں
جب چکن گل جائے اور پانی خشک ہوجائے تو اسے گرل پین میں نکال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں
رنگ سنہرا اور گرل کے نشان آجائیں تو چکن تیار ہے
اب اسپائسی رائس بنانے کے لیے ایک پتیلی میں چاولوں کو ابال لیں
پھر پین میں تیل گرم کریں۔ اس میں پیاز نرم کرلیں اور لہسن ڈال کر پکائیں
اب اس میں ابلے چاول ڈالیں
ساتھ ہی نمک اور سفید مرچ شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں
آخر میں شملہ مرچ، ٹماٹر اور پیری پیری ساس ڈال لیں
ایک پلیٹر میں نکال کر گرلڈ چکن کے ساتھ سرو کریں
اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ
peri peri chicken nando's, chicken piri piri recipe, how to make, chicken peri peri, peri peri chicken, chicken peri peri recipe, peri peri chicken recipe in urdu, piri piri chicken recipe oven, chicken recipe, peri peri chicken amna, peri peri chicken recipe, piri piri chicken recipe, kitchen with amna recipes, village chicken curry, peri peri, how to make piri piri sauce, peri peri chicken recipe 🌶 how, presents peri peri chicken with spicy rice, guys piri piri chicken with spicy rice, peri peri sauce recipe, peri peri rice recipe, spicy Rice, cooking show, how to, Peri rice, piri piri chicken spicy, make peri peri chicken mexican rice, like my peri peri rice juicy, lunch peri peri rice juicy chicken, cooking recipies, Online Classes, Easy recipe, Spice (Food), cooking recipes, Rice (Food), Masala TV, Masala (Food), cooking food, recipes cooking, food recipes, healthy cooking, healthy recipes, how to cook, recipes for kids, Peri Peri Chicken, eat well move better & feel awesome.
ایک تبصرہ شائع کریں
if you have any doubt please let me know